Top 20 Urdu Poetry in 2 Lines/Best poetry in urdu

Urdu Poetry is a beautiful expression of love and emotions. It expresses the strongest emotions of the heart, allowing every feeling to be felt deeply. Whether through the touching words and Shayari of Allama Iqbal quotes or the loving lines of Parveen Shakir or any other famous poets, poetry in Urdu helps us especially connect with our loved ones and express our feelings to them.


The most traditional of Urdu poetry offers a treasure of Shayari and ghazals. Poets like Mirza Ghalib, and Ahmad Faraz,Meer Anees have given us passion that shows the difficulties of life and love. This amazing collection makes sure that everyone can find Urdu poetry that touches their heart and spirit.

Here are some images with Urdu Poetry in 2 lines:

This image poetry in urdu reveals the truth of man's never ending wishes.

حاصل زندگی ، حسرت کے سوا، کچھ بھی نہیں

یہ کیا نہیں، وہ ہوا نہیں، یہ ملا نہیں، وہ رہا نہیں

hasil zindgi , hasart ky swa, kach bi nahi

ya kiya nahi, wo howa nahi, ya mila nahi, wo raha nahi

نکلے وہ لوگ میری شخصیت بگاڑنے کردار جن کے خود مرمت مانگ رہے ہیں 3

قیامت خیز ہیں آنکھیں تمہاری

تم آخر خواب کس کے دیکھتے ہو ۔

qayamat khaiz ha ankhy thumhari

tum akhiar khwab kis ky dekhty ho .

حیرت ہے کے تعلیم و ترقی میں ہے پیچھے جس قوم کا آغاز ہی اقراء سے ہوا تھا اقبال 14

اُسے ڈھونڈتا ہوں میں رات دن

وہ جو گم ہوا میری ذات میں ۔

ussy dhondta hon mai raat din

woh jo gum howa meri zat mai .

نکلے وہ لوگ میری شخصیت بگاڑنے کردار جن کے خود مرمت مانگ رہے ہیں 6

مزاج میں تھوڑی سختی لازمی ہے

لوگ پی جاتے سمندر اگر کھارا نہ ہوتا

mazaj mai thodi shaqti laazmi ha

log pi jate sumader agar khara na hota

حیرت ہے کے تعلیم و ترقی میں ہے پیچھے جس قوم کا آغاز ہی اقراء سے ہوا تھا اقبال 13

کرنے گئے تھے اس سے تغافل کا ہم گلہ

کی ایک ہی نگاہ کہ بس خاک ہو گئے

karny gyay thy is sy taghaful ka ham gila

ki ek hi nigha kah bas khak ho gay

حیرت ہے کے تعلیم و ترقی میں ہے پیچھے جس قوم کا آغاز ہی اقراء سے ہوا تھا اقبال 8

بہت خیال رکھتے ہیں وہ اپنے دل کا

ادھر نہیں لگتا تو اُدھر لگا لیتے ہیں۔

bhot khayal rakhty hai wo apany dil ka

idhar nahi lagta to udhar laga laty ha

حیرت ہے کے تعلیم و ترقی میں ہے پیچھے جس قوم کا آغاز ہی اقراء سے ہوا تھا اقبال 7

مجھ سے نہیں کٹتی یہ اداس راتیں

کل سورج سے کہوں گا مجھے لے کر ڈوبے

mujh se nahi kati ya udas raatain

kal suraj sa kahon ga mujhy la kar dobay.

حیرت ہے کے تعلیم و ترقی میں ہے پیچھے جس قوم کا آغاز ہی اقراء سے ہوا تھا اقبال 10

ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے

بہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے

hazaron khawishin asi ka har khawish pa dam niklay

bahot niklay maray arman lakin phir bahi kam niklay

Untitled design 2

تو ہے سورج تجھے معلوم کہاں رات کا دکھ

تو کسی روز میرے گھر میں اتر شام کے بعد

tu hay suraj tujhay malom kaha raat ka dohak

tu kasi roz mary ghar min utr sham ka bad

حیرت ہے کے تعلیم و ترقی میں ہے پیچھے جس قوم کا آغاز ہی اقراء سے ہوا تھا اقبال 2

کون رکھے گا ہمیں یاد اس دور خود غرضی میں

حالات ایسے ہیں کہ لوگوں کو خدا یاد نہیں

kon rakhay ga hamay yaad is dour khud garzi mai

haalat asy ha ka logon ko khuda yaad nahi

حیرت ہے کے تعلیم و ترقی میں ہے پیچھے جس قوم کا آغاز ہی اقراء سے ہوا تھا اقبال 9

اور منظر بھی مہیا تھے بصارت کو

مگر میری آنکھوں نے فقط آپ کا رستہ دیکھا

or manzar bahi muhiyya thay basart ko

magar mari ankhon na faqt ap ka rastah dekha

حیرت ہے کے تعلیم و ترقی میں ہے پیچھے جس قوم کا آغاز ہی اقراء سے ہوا تھا اقبال 5

ہجر بیتا تو خد و خال سلامت تھے

مگر رنگ چہرے کا گیا, ہونٹ گلابی نہ رہے

hajir beta to khado khal salamat thy

magar rang chary ka gaya, hont gulabi na rahay

حیرت ہے کے تعلیم و ترقی میں ہے پیچھے جس قوم کا آغاز ہی اقراء سے ہوا تھا اقبال 12

ہو رہی ہے عمر مثل برف کم

چپکے چپکے رفته رفته دم بدم

ho rahi hay umar masly barf kam

chupkay chupkay raftah raftah dam badam

حیرت ہے کے تعلیم و ترقی میں ہے پیچھے جس قوم کا آغاز ہی اقراء سے ہوا تھا اقبال 3

کس شہر منافق میں یہ تم آگئے ساغر

اک دوجے کی ہر شخص خطا ڈھونڈ رہا ہے

kis shahr munafiq mai ya tum agay saghar

ik dojay ki har shaqis khata dhond raha ha

حیرت ہے کے تعلیم و ترقی میں ہے پیچھے جس قوم کا آغاز ہی اقراء سے ہوا تھا اقبال 1

بے خودی بے سبب نہیں غالب

کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے

be khudi ba sabab nahi ghalib

koch to ha jis ki pardah dari ha

حیرت ہے کے تعلیم و ترقی میں ہے پیچھے جس قوم کا آغاز ہی اقراء سے ہوا تھا اقبال

حیرت ہے کے تعلیم و ترقی میں ہے پیچھے

جس قوم کا آغاز ہی اقراء سے ہوا تھا

harat ha ke taleem wa taraqi mai ha paichy

jis qom ka aghaz hi iqra sa howa tha

حیرت ہے کے تعلیم و ترقی میں ہے پیچھے جس قوم کا آغاز ہی اقراء سے ہوا تھا اقبال 6

ہے ناں ۔ مجھے غلط فہمیاں ؟

تجھے جب بھی لکھا، اپنا لکھا

ha na mujhy ghalat fahamiyan ?

tujhay jab bahi likha, apna likha

حیرت ہے کے تعلیم و ترقی میں ہے پیچھے جس قوم کا آغاز ہی اقراء سے ہوا تھا اقبال 11

میں بھی بہت عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں

کہ بس خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں

mai bi bahot ajeeb hon itna ajeeb hon

kah bas khud ko tabah kar liya or malal bi nahi

حیرت ہے کے تعلیم و ترقی میں ہے پیچھے جس قوم کا آغاز ہی اقراء سے ہوا تھا اقبال 4

اب موت سے کہو ہم سے صلح کر لے غالب

وہ شخص ہی بدل گیا جس کے لیے ہم زندہ تھے

ab mot se kaho ham se sulah kar le ghalib

woh shaqs hi badal gaya jis ke liya ham zindaha thay

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *